کربلائے معلی میں حسینی زائرین کی حفاظت کے لئے 30 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں عاشور کے دن 30 ہزار سکیورٹی اہلکار حسینی زائرین کی حفاظت کے فرائض سرانجام دیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں عاشور کے دن 30 ہزار سکیورٹی اہلکار حسینی زائرین کی حفاظت کے فرائض سرانجام دیں گے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے اعلی سکیورٹی اہلکار کے مطابق عاشور کے دن سکیورٹی کے تمام اقدامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور سکیورٹی اہلکار عاشور کے دن کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔

News Code 1884102

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =