بیروت میں ایرانی سفارتخانہ پر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سن 2013 میں ایرانی سفارتخانہ پر دہشت گردانہ حملے ميںم لوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سن 2013 میں ایرانی سفارتخانہ پر دہشت گردانہ حملے ميںم لوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔جنوب لبنان میں واقع عین الحلوہ کیمپ میں فلسطینی سکیورٹی دستوں نے سن 2013 میں بیروت میں ایرانی سفارتخانہ پر حملے میں ملوث دہشت گرد بہا الحجیر کو گرفتار کرلیا ہے بہا الحجیر کا تعلق دہشت گرد گروہ عبداللہ عزام بریگیڈ سے ہے۔ فلسطینی سکیورٹی اہلکاروں نے اس دہشت گرد کو گرفتار کرکے لبنانی فوج کے حوالے کردیا ہے۔

News Code 1884079

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =