مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔ یمنی فورسز نے تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ ظہران پر بدر 1 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ، جبکہ زلزال 1 نامی 2 میزائلوں سے سعودی عرب کے جنوب میں واقع نجران علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی اجتماعات کو نشانہ بنایا۔

یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں یمنی فورسز نے تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
News Code 1884073
آپ کا تبصرہ