سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صعدہ پر شدید بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن صوبہ صعدہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی اور شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن صوبہ صعدہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی اور شہید ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سعودی جنگی ط؛یاروں نے یمن کے دوسرے علاقوں پر بھی بمباری کی۔

News Code 1884054

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =