حماس کے پاس 20 ہزار سے زائد میزائل اور راکٹ موجود ہیں

اسرائيل کے ایک فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے پاس 20 ہزار سے زائد میزائل اور راکٹ موجود ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کے ایک فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے پاس 20 ہزار سے زائد میزائل اور راکٹ موجود ہیں۔

اسرائیلی فوجی اہلکار کے مطابق جنگ کی صورت میں فلسطینی تنظیم حماس ان میزائلوں کے ذریعہ مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنا سکتی ہے۔

News Code 1884051

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =