صدر حسن روحانی کی موجودگي میں مجلس عزا منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صدارتی محل میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صدارتی محل میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں بعض وزراء ، ان کے معاونین اور صدارتی محل کے اہلکاروں نے شرکت کی۔ مجلس عزا سے حجۃ الاسلام ناصر نقویان نے خطاب کیا اور فضائل اور مصائب اہلبیت (ع) بیان کئے۔

News Code 1884041

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =