امریکہ کی  ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو دھمکی

امریکی وزير خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزير خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی وزير خآرجہ نے کہا کہ 4 نومبر سے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ پمپئو نے دعوی کیا کہ بہت سے ممالک نے ایران کے ساتھ تعاون ترک کردیا اور بہت سے دیگر ممالک ایران کے ساتھ تعاون ترک کرنے پر غور کررہے ہیں۔

News Code 1884020

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =