امریکہ کا فلسطینی سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم

امریکہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے اسے اور اس کے اہلخانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں فلسطینی سفیر حسام زملط نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے اسے اور اس کے اہلخانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فلسطینی سفیر حسام زملط نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اسے اور اس کے اہلخآنہ کو امریکی سرزمین سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔ اس نے کہا کہ امریکی حکومت نے اس کا اور اس کے اہلخانہ کا ویزا بھی منسوخ کردیا ہے۔

معا خبررساں ایجنسی نے حسام زملط کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اس کا اور اس کے اہلخانہ کا ویزا منسوخ کردیا ہے حالانکہ ویزا کی مدت 2022 تک باقی تھی  اور انھیں امریکہ سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔

News Code 1884018

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =