صومالیہ میں ایتھوپیائی ایئر فورس کی کارروائی میں 70 شدت پسند ہلاک

ایتھوپیا کی ایئر فروس نے ہمسایہ ملک صومالیہ میں کارروائی کرتے ہوئے الشباب کے تقریبا 70 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایتھوپیا کی ایئر فروس نے ہمسایہ ملک صومالیہ میں کارروائی کرتے ہوئے الشباب کے تقریبا 70 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس کارروائی کا مقصد ان شدت پسندوں کی ایتھوپیا میں کارروائیوں کو ناکام بنانا تھا۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ کارروائی کب اور صومالیہ کے کس مقام پر کی گئی۔

News Code 1884016

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =