انڈونیشیا میں بحری جہاز ڈوبنے سے 10 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز ڈوبنے کے باعث 10 افراد ہلاک جبکہ 126 کو بچا لیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے قل کیا ہے کہ انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز ڈوبنے کے باعث 10 افراد ہلاک جبکہ 126 کو بچا لیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ جنوب مشرقی صوبہ سولاویسی سے بنگائی بندرگاہ کے لئے روانہ ہونے والے بحری جہاز کے ایم فونگ کا پیرماتا انڈونیشیائی جزیرہ ساگور میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ بعد جہاز ڈوب گیا ۔ حادثے کے نتیجے میں بعض افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے جن کی تلاش جاری ہے ۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

News Code 1883995

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =