مقتدی صدر کی اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ ملاقات

عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی یان کوبیچ  کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عراق کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ عراق میں تمام پارٹیاں مقررہ وقت کے اندر نئی حکومت کی تشکیل پر تاکید کررہی ہیں۔

News Code 1883980

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =