یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی متعدد بار بمباری

گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صعدہ کے مجز علاقہ پر شدید بمباری کی۔ سعودی عرب نے صوبہ صعدہ کے علاوہ دیگر صوبوں پر بھی گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئی بار بمباری کی ہے ۔ یمن کے نہتے اور بےگناہ عربوں کے خلاف سعودی عرب کی گھناؤنی سازشوں اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1883978

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =