غزہ کے مشرق میں اسرائیلی فوج کا توپخانہ سےحملہ

اسرائیل کی غاصب اور جارح فوج نے غزہ کے مشرق میں فلسطینیم زاحمت کے ٹھکانوں پر توپخانہ سے حملہ کیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی غاصب اور جارح فوج نے غزہ کے مشرق میں فلسطینیم زاحمت کے ٹھکانوں پر توپخانہ سے حملہ کیا ہے ۔ غزہ کے مشرق میں اسرائیلی ٹینکوں نے بھی فلسطینیوں کے ٹھکانے پر توپخانہ سے حملہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

News Code 1883962

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =