عراق کے صوبہ الانبار میں خودکش حملہ

عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار میں خودکش حملہ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں خودکش حملہ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار خودکش حملہ آور نے صوبہ الانبار میں  القائم علاقہ میں ایک اسٹیڈڈیم کے ہال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News Code 1883958

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =