یمن میں سعودی عرب کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

یمن پر سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد نے یمن کے صوبہ المہرہ میں سعودی عرب کے فوجی ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تائيد کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے جارح فوجی  اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے یمن کے صوبہ المہرہ میں سعودی عرب کے فوجی ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تائيد کی ہے۔ترکی المالکی نے کہا کہ سعودی عرب کا فوجی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا۔ ادھر یمنی فورسز نے بھی متعدد بار سعودی عر کے ڈرون طیاروں اور فوجی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو دس سے زائد ممالک کی حمایت حاصل ہے لیکن اس کے باوجود اسے یمن میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔

News Code 1883953

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =