شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون تلسی گیبرڈ نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔ امریکی کانگریس کی نمائندہ خاتون نے ادلب کے حوادث امریکی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ در حقیقت شام میں القاعدہ اور اس کی ذیلی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت شام میں اس وقت 20 ہزآر سے لیکر 40 ہزار دہشت گردوں کی حمایت کررہی ہے۔

News Code 1883952

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =