یمن جنگ کے ذریعہ امریکہ سعودی عرب سے پیسہ وصول کررہا ہے

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور مایرکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور امریکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ یمنی عوام کو درپیش مشکلات دور کرنے اور یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس نے کہا کہ امریکہ سعودی عرب کے ساتھ ملکر  یمن جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ بھی کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

News Code 1883948

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =