امریکہ کا ترکی کے اقتصاد اور معیشت پر حملہ

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ ترکی کے اقتصاد اور معیشت پرحملے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ  ترکی کے اقتصاد اور معیشت پرحملے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔۔ اردوغان نے کہا کہ امریکہ نے ترکی کے اقتصاد اور معیشت کو نشانہ بنا رکھا ہے جس کی وجہ سے ترکی کی قومی کرنسی لیر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔صدر اردوغان نے امریکہ کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کی قومی کرنسی کی قدر میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

News Code 1883936

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =