امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایئر لینڈ کا دورہ منسوخ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر لینڈ کا طے شدہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹیلیگراف اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر لینڈ کا طے شدہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر 12 نومبر کو ایئر لینڈ کا دورہ کرنے والے تھے اور اس سفر میں دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کومزید مضبوط بنانے کا ارادہ تھا ۔ ایئر لینڈ کی حکومت نے بھی امریکی صدر کے سفر کے منسوخ ہونے کی تائيد کردی ہے۔

News Code 1883875

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =