چين اور روس کا باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ قومی کرنسی کےاستعمال کا فیصلہ

روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایشیا چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس کے صدر پوتین نے چينی صدر شی جینپینگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین نے اقتصادی اور تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ روبل اور یوآن سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

News Code 1883871

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =