بصرہ میں مظاہروں کا دوبارہ آغاز

عراقی ذرائع کے مطابق بصرہ میں مظاہروں کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر بصرہ میں مظاہروں کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیکڑوں مظاہرین بصرہ کے مرکز میں العروسہ اسکوائر پر جمع ہوئے اور انھوں نے بے روزگاری کے خاتمہ اور خدمات رسانی کی صورتحال بہتر بنانے کے حق میں نعرے بازی کی۔

News Code 1883868

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =