امریکہ کے ایف 35 لڑاکا طیارے بحرین پہنچ گئے

امریکی فضائیہ کے ایف 35 لڑاکا طیارے بحرین میں امریکی ايئر بیس پر پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کے ایف 35 لڑاکا طیارے بحرین میں امریکی ايئر بیس پر پہنچ گئے ہیں۔ بحرین میں تعینات امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ امریکہ کے ایف 35 جنگی طیاروں کے بحرین پہنچنے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

News Code 1883863

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =