روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں

روس کے صدر نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے چینی صدر شی جینپنگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں۔ روسی صدر نے کہا کہ چین اور روس کے تعلقات فروغ اور توسعہ کی جانب گامزن ہیں۔ روسی صدر نے چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے روس اور چین کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1883849

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =