روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات ممکن نہیں

یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلر نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔

آسٹریا کے چانسلر نے کہا کہ روس کا عالمی سطح پر اچھا خاصا اثر و رسوخ ہے اور یورپ میں امن و ثبات کے سلسلے میں  روس کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

News Code 1883830

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =