جرمنی کی فوج شام پر فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ

جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن اخبار بیلڈ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ جرمن اخبار کے مطابق اس سلسلے میں برطانیہ اور فرانس کی بھی جرمنی کو حمایت حاصل ہے۔

News Code 1883827

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =