موگرینی کا صہیونی گروہ سے ملاقات سے انکار

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہودی اور صہیونی گروہ برسلز کے دورے پر ہے جہاں اس نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی سے ملاقات کرنے کی کوشش کی لیکن فیڈریکا موگرینی نے صہیونی گروہ سے ملنے سے انکار کردیا۔

News Code 1883823

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =