یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں متعدد افراد شہید

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجی اتحاد نے تین صوبوں صعدہ، الحدیدہ اور الضالع پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

News Code 1883818

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =