حماس کا ایک اعلی وفد عنقریب قاہرہ کا دورہ کرےگا

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے ایک اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ حماس کا اعلی وفد عنقریب قاہرہ کا دورہ کرےگا۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے ایک اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ حماس کا اعلی وفد عنقریب قاہرہ کا دورہ کرےگا۔ حماس کے اعلی اہلکار نے کہا کہ حماس کے اعلی رہنماؤں کے وفود، قومی مصالحت کی غرض سے اکثر و بیشتر قاہرہ کا دورہ کرتے رہتے ہیں۔

News Code 1883815

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =