ترکی کے ہوائی حملے میں پ ک ک کے 14 افراد ہلاک

ترک فوج نے عراق کے شمال میں علیحدگی پسند کرد تنظیم پ ک ک کے ٹھکانے پر ہوائی حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں 14 کرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک فوج  نے عراق کے شمال میں علیحدگی پسند کرد تنظیم پ ک ک کے ٹھکانے پر  ہوائی حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں 14 کرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترک فوج نے عراق کے صوبہ سیرت  اور آواشین  علاقہ میں کرد علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 14 کرد علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1883805

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =