رہبر معظم انقلاب اسلامی تہران واپس پہنچ گئے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نوشہر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نوشہر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں نو شہر میں فارغ التحصیل فوجی جوانوں کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔

News Code 1883801

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 10 =