سعودی عرب کے ولیعہد اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی پاکستان اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان  اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ستمبر کے دوسرے یا تیسرے ہفتہ میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح آجکل پاکستان کے دورے پر ہیں۔

News Code 1883797

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =