شامی اور روسی جنگي طیاروں کی وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری

روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ ادلب کے اطراف اور شمالی صوبہ حماہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔

News Code 1883796

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =