اسرائیل " نسل پرست " ہے

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بس اسٹاپس پر " اسرائیل نسل پرست ہے " کے بل بورڈز لگادیئے گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بس اسٹاپس پر " اسرائیل نسل پرست ہے " کے بل بورڈز لگادیئے گئے۔ اسرائیل مخالفین نے اپنا غصہ کچھ ایسے نکالا کہ مختلف بس اسٹاپس پر اسرائیل کے خلاف بڑے بڑے بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے ، یہ پوسٹرز ایک مہم کے ذریعہ لگائے گئے ہیں ۔  ادھر لندن ٹرانسپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کارروائی سے لاعلم ہیں، جلد پوسٹرز ہٹادیئے جائیں گے۔

News Code 1883727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =