چین کے وزیرخارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے

چین کے وزیرخارجہ وانگ ای کل 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے وزیرخارجہ وانگ ای کل 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ چینی وزیرخارجہ جمعہ سے اتوارتک پاکستان کادورہ کرینگے، وانگ ای پاکستانی حکام سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے۔اطلاعات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ ہواچن ینگ نے کہا کہ وزیرخارجہ وانگ ای 3 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے،وانگ ای پاکستانی حکام سے اعلیٰ سطح ملاقاتیں کرینگے،وانگ ای پاکستانی ہم منصب کی دعوت پرپاکستان جارہے ہیں،وانگ ای پاکستانی حکام سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے۔ ،ملاقاتوں میں باہمی تعلقات،علاقائی اور عالمی مسائل پربات ہوگی۔

News Code 1883725

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =