جاپان کا آرمینیا کو امداد فراہم کرنے کا اعلان

جاپان کے وزیر خارجہ تارو کونو آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آرمینیا کے لئے امدادی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے وزیر خارجہ تارو کونو آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آرمینیا کے لئے امدادی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق قفقاز خطے کے 3 ممالک کا دورہ کرنے والے جاپان کے وزیر خارجہ تارو کونو نے آرمینیا میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک آرمینیا کے لیے امدادی منصوبوں کی تکمیل میں بھر پور تعاون کرنے کو تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ امداد بظاہر خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے معاشی اثرونفوذ کے باعث دی جا رہی ہے۔ جاپانی امدادی منصوبوں میں آرمینیائی طلبا کو قانون کی حکمرانی کی تعلیم کے لیے جاپان مدعو کرنا شامل ہے۔

News Code 1883724

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =