ریاض میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ امریکی ٹرینر ہلاک ، سعودی پائلٹ زخمی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ہے جس میں امریکی ٹرینر ہلاک اور سعودی پائلٹ زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں امریکی ٹرینر ہلاک اور سعودی پائلٹ زخمی ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں ٹریننگ حاصل کرنے والا سعودی پائلٹ زخمی ہوگیا جبکہ امریکی ٹرینر ہلاک ہوگیا ہے۔

News Code 1883720

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =