ترکی کے صدر کل تہران کا دورہ کریں گے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تہران میں منعقد ہونے والے سہ فریقی سربراہی میں صدر حسن روحانی، روسی صدر پوتین اور ترک صدر اردوغان شرکت کریں گے اجلاس میں دوطرفہ تعلقات کے علاوہ شام میں قیام مان کے سلسلے میں بھی بات چیت کی جائے گي۔

News Code 1883719

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =