بصرہ میں احتجاج اور کشیدگی جاری/ 9 افراد ہلاک، 104 زخمی

عراق کے شہر بصرہ میں تیسرے دن بھی عوامی احتجاج اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے بصرہ میں ہونے والے احتجاج میں اب تک 9 افراد ہلاک اور 104 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر بصرہ میں تیسرے دن بھی عوامی احتجاج اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے بصرہ میں ہونے والے احتجاج میں اب تک 9 افراد ہلاک اور 104 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 11 سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ مظاہرین نے کئی حکومتی عمارتوں کو آگ لگادی ہے جبکہ کئی شاہراہوں کو بھی عارضی طور پر بند کردیا ہے۔

News Code 1883718

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =