ہندوستان اورامریکہ کےدرمیان اہم فوجی معاہدےپردستخط

امریکی وزیر خآرجہ مائیک پمپئو پاکستان کا دورہ مکمل کرکے ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستان اورامریکہ نےاہم فوجی معاہدےپردستخط کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خآرجہ مائیک پمپئو پاکستان کا دورہ مکمل کرکے ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستان اورامریکہ  نےاہم فوجی معاہدےپردستخط  کردیئے ہیں۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق بھارت اورامریکہ کےدرمیان ہونے والےفوجی معاہدےکےتحت بھارت اہم امریکی دفاعی ٹیکنالوجی حاصل کرسکےگا۔بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیوکلیئرسپلائی گروپ میں بھارت کی شمولیت کیلئےکام کرنےپراتفاق کیاگیا۔

News Code 1883716

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =