ذرائع ابلاغ کے ذریعہ عوام میں اضطراب، مایوسی اور بدظنی پیدا کرنا دشمن کا اصلی ہدف

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں فرمایا: دشمن ذرائع ابلاغ کے ذریعہ عوام میں اضطراب، مایوسی اور بدظنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں فرمایا: دشمن ذرائع ابلاغ کے ذریعہ عوام میں اضطراب، مایوسی اور بدظنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے موجود شرائط میں عوام، حکام اور دانشوروں کی اہم ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: موجود سخت اور سنگين شرائط میں عوام ، حکام اور تمام اداروں کے درمیان اتحاد بہت ضروری ہے ۔ اور ایرانی قوم باہمی اتحاد اور انسجام کے ذریعہ دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنا سکتی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ایرانی عوام اور حکام کو ہوشیار رہنا چاہیے کیونکہ معمولی سی غفلت بھی بڑي مشکلات کا سبب بن سکتی ہے۔

News Code 1883711

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 7 =