یمنی فوج کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فوج کی سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کی سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے بدر 1 میزائل سے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کرکے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News Code 1883699

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =