ایران کے وزیر دفاع چین کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع ایک اعلی وفد کے ہمراہ چينی وزير دفاع کی سرکاری دعوت پر چین کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع  جنرل امیر حاتمی ایک اعلی وفد کے ہمراہ چينی وزير دفاع کی سرکاری دعوت پر چین کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزير دفاع اس سفر میں چین کے وزير دفاع کے ساتھ ملاقات کے علاوہ بعض دیگر اعلی چینی حکام کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News Code 1883686

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =