اردوغان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹی آر ٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اردوغان ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکہ کے صدر سے ملاقات نہیں کریں گے۔ ترکی اور امیرکہ کے درمیان تعلقات کافی کشیدہ ہیں اور امریکہ نے ترکی کے خۂاف بھی پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے نتیجے میں ترک لیرہ کی قدر میں کمی واقع ہوگئی ہے۔

News Code 1883682

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =