غزہ سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی ہوگئے

غزہ کی سرحد پرفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے غزہ سرحد پر اسرائیل کی تازہ فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی سرحد پرفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے غزہ سرحد پر اسرائیل کی تازہ  فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائيلی فوج نے بیت حانون گزرگاہ کے قریب مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینیم ظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کی بھی مذمت کی۔

News Code 1883675

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =