امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو آج پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے، مائیک پمپئو کے ہمراہ چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ بھی ہوں گے۔امریکی وزیر خارجہ اور جنرل جوزف کی  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات طے ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ان کی ملاقات متوقع ہے۔امکان ہے کہ ملاقاتوں میں پاک امریکہ تعلقات اور دیگر امور پر بات چیت ہوگی ۔

News Code 1883673

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =