قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ

عرب ذرائع کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ نے بھی ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ واقعہ سے آگاہ ہے۔ یہ دھماکہ قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے سیمن بولیوار روڈ پر ہوا ہے۔ رائٹرز کے مطابق پولیس نے امریکی سفارتخانہ کی طرف دستی بم پھیکنے والے مشکوک فرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

News Code 1883663

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =