افغانستان میں 21طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبےپکتیامیں افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 21طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبےپکتیامیں افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 21طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کےمطابق پکتیاکےضلع جانی خیل میں گذشتہ رات طالبان دہشت گردوں  نے سکیورٹی چیک پوسٹس پر حملہ کیا جس کےبعد فورسز کی طالبان کے ساتھ جھڑپیں صبح تک جاری رہیں۔ ذرائع  کا کہنا ہے کہ ان جھڑپوں میں 21طالبان ہلاک،متعدد زخمی ہوئےجبکہ سکیورٹی فورسزکے 4اہلکار بھی ہلاک اور 6زخمی ہوئےہیں۔

News Code 1883662

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =