لیبیا میں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی

لیبیائی ذرائع کے مطابق طرابلس میں مسلح جھڑپوں کے بعد امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ہے۔

مہر خـبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح جھڑپوں کے بعد امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی سفارتخانہ کے اطراف میں مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی۔

News Code 1883660

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =