صدر حسن روحانی عسلویہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ بوشہر کے علاقہ عسلویہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ بعض ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ بوشہر کے علاقہ عسلویہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ بعض ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی ایک روز سفر میں پیٹرو کیمیکل مرجان، پیٹرو کیمیکل دماوند پیٹرو کیمیکل پردیس کے تیسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب میں شرت کریں گے۔

News Code 1883647

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =