کراچی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں 3 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں 3 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی اے وی سی سی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سےاسلحہ،دھماکہ خیز مواد اور خود کش جیکٹس برآمدہوئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق کارروائی پولیس اور حساس اداروں نے مل کر کی۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہےجبکہ دہشت گردوں سے ملنے والی خودکش جیکٹس کا وزن 25 کلو ہے، دہشت گردوں کے قبضے سے بال بیرنگ بھی ملے ہیں۔

News Code 1883644

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =